پاکستان کو پنجابی'
سندھی' پٹھان' بلوچ کی زمین پر بنایا گیا۔ پاکستان کے اصل باشندے پنجابی' سندھی' پٹھان'
بلوچ ھہں۔ پاکستان کے قیام سے لیکر پنجابی نے اردو بولنے والے ھندوستانی مھاجر کو
پاکستان کی بیوروکریسی ' اسٹیبلشمنٹ ' فارن آفیئرس ' سیاست ' صحافت ' سرکاری
نوکریوں اور دیگر شعبہؑ زندگی میں بالادستی قائم کرنے میں ھیشہ مدد کی جو کہ
پاکسان کی سندھی' پٹھان' بلوچ قوموں کے ساتھ ظلم اور زیادتی تھی۔
پنجابی قوم کو
چاھیئے کہ سندھی' پٹھان' بلوچ قوموں کا خیال رکھے اور اردو بولنے والے ھندوستانی
مھاجروں کے بجائے سندھی' پٹھان' بلوچ قوموں کو پاکستان کی بیوروکریسی ' اسٹیبلشمنٹ
' فارن آفیئرس ' سیاست ' صحافت ' سرکاری نوکریوں اور دیگر شعبہؑ زندگی میں شریک
کرے۔
نوٹ:-
براھوی اصل بلوچ ھیں۔ کردستانی جو خود کو بلوچ کہلواتے ھیں وہ بلوچ نہیں کردستانی
ھیں ' جو کردستان سے ایران اور ایران سے آکر براھوی قوم کی زمین پر قابض ھوئے۔
شمال مغربی سندھ
کے سرائیکی اصل میں کردستانی ھیں۔ جو خود کو بلوچ کہلواتے ھیں۔ وہ بلوچ بھی نہیں
بلکہ کردستانی ھیں۔ سندھ کے اصل باشندے سماٹ ھیں۔
ھندکو اصل پٹھان
ھیں۔ پشتو بولنے والے پٹھان نہیں بلکہ افغانی ھیں۔ جو افغانستان سے آکر ھندکو
پنجابی کی زمین پر قابض ھوئے۔ ان کو افغانستان واپس بھیجنا چاھیئے۔
گلگت بلتستانی اور
کشمیری ابھی تک پاکستان کے شمالی علاہ جات میں آتے ھیں۔ اقوامِ متحدہ سے کشمیر کا
مسئلہ حل کروا کر گلگتی ' بلتستانی اور کشمیری کو بھی باقاعدہ پاکستان کے شہری کا
درجہ دیا جانا چاھیئے۔
No comments:
Post a Comment