خیبرپختونخواھ کا علاقہ افغان قوم اور پنجابی قوم کے درمیان بفر زون ھے۔ جس میں مختلف قبائل رھائش پذیر ھیں۔ ان قبائل کو قوم نہیں کہا جاسکتا۔ البتا ھندکو قبائل کے افرادخیبرپختونخواھ کے اصل باشندے ھیں۔
بلوچستان کا علاقہ
ایرانی قوم اور پنجابی قوم کے درمیان بفر زون ھے۔ جس میں مختلف قبائل رھائش
پذیر ھیں۔ ان قبائل کو قوم نہیں کہا جاسکتا۔ البتا براھوی قبائل
کے افراد بلوچستانکے اصل باشندے ھیں۔
سندھ کا علاقہ ایک ایسی کالونی ھے۔ جس میں سماٹ سندھیوں کے
علاوھ بلوچ' سید ' پنجابی ' پٹھان ' راجستھانی ' گجراتی ' یوپی والے ' سی پی والے
' بہاری ' گلگتی ' کشمیری ' سواتی وغیرھ بے شمار
برادریاں آباد ھیں۔ اس لیے ان برادریوں کو قوم نہیں کہا جاسکتا۔ البتا
سماٹ قبائل کے افراد سندھ کے اصل باشندے ھیں۔
پاکستان میں قوم صرف پنجابی ھی ھے اور پنجابی
قوم کی آبادی پاکستان کی کل آبادی کا 60٪ ھے۔
No comments:
Post a Comment